نقل پذیری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت۔